4 نومبر 2025؛
تصویری رپورٹ | قم المشرفہ: 4 نومبر عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد قومی دن کے موقع پر عوامی مارچ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ کے مطابق، مقدس شہر قم میں 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد قومی دن کے موقع پر وسیع عوامی ریلیاں ہوئیں، جن میں مردوں، خواتین، نوجوانوں اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
4 نومبر 2025 - 15:30
News ID: 1746542
آپ کا تبصرہ